ابنا: پشاور سے موصولہ اطلاع کے مطابق نامعلوم افراد نے کل رات پشاور کے قریب ،شیخ محمدی علاقے میں واقع بجلی گھر پر راکٹ حملہ کیا جسکے نتیجے میں شدید مالی نقصان کے علاوہ ایک پولیس اور واپڈا کے ایک اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ حملے کے باعث علاقے کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا ۔
چند روز قبل بھی اس بجلی گھر پر حملہ ہوا تھا جسکے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
چند روز قبل بھی اس بجلی گھر پر حملہ ہوا تھا جسکے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲